پاکستانی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا
پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
پاکستان میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے داعش دہشت گرد رہنما ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظيم کے سربراہ اوردنیا کے نمبر ون دہشت گرد ابو بکرالبغدادی کو امریکی فوج نے آپریشن میں ہلاک کردیا ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں پیمغبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد اور جلوس عزا بر آمد ہوئے۔
چلی میں حکومتی اقدامات کے خلاف 10 لاکھ سے زائد افراد کے شدید احتجاج کے بعد صدر سباسٹین پنیرا نے اہم اقدامات اٹھاتے ہوئے کابینہ کو برطرف کرنے کا اعلان کر دیا۔
ترکی کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ترک فوجی اہلکاروں نے داعش دہشت گرد تنظیم کے سر براہ ابوبکر بغدادی کو ہلاک کرنے میں امریکہ کو بھر پور تعاون فراہم کیا ہے۔
آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کا سربراہی اجلاس اختتام پذير ہوگیا ہے۔
شام کے شہر راس العین میں ترک فوج اور شام کی فوج میں جھڑپوں کا آغاز ہوگیا ہے ، شامی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
مشہد مقدس میں پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور ان کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
اس ویڈیو میں شام کے صوبہ ادلب میں امریکہ کی طرف سے داعش دہشت گرد رہنما ابوبکر بغدادی کی ممکنہ ہلاکت کے دعوی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
روس نے شام میں تیل کے تحفظ کے بہانے امریکی فوجیوں کی تعیناتی کو عالمی ڈکیتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں تیل کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد السلام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر گرینول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
شمالی شام میں کرد ملیشیا کے ساتھ جھڑپ میں ترک فوج کے قافلے پر راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک ترک فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہالینڈ کی پولیس نے دہشت گرد تنظیم احرار الشام کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
پیغمبر اسلامی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے شیراز میں دنیا کی سب سے بڑی نذری غذا پکانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ایک تحقیق اور سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر دہی کا مسلسل استعمال کیا جائے تو اس سے پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔
امامزادہ قاضی الصابر میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
پاکستانی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ ہمدان کے آسمان پر پرندوں کی پرواز کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
ایران کے شہر سمنان میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پرپاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی ہے۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہری 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔
امریکہ اور چین کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق ہو گئے ہیں۔
بھارت میں گھات میں بیٹھے ہندو مسلح دہشت گردوں نے نماز پڑھنے کے لیے مسجد جانے والے مسلمان کو حملہ کرکے قتل کردیا ہے۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔