ابوبکر بغدادی کی لاش کو دریا برد کردیا گیا
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کی لاش کو دریا برد کردیا گیا ہے۔
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کی لاش کو دریا برد کردیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب نے ابوبکر بغدادی کو ہلاک کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
بریگزٹ ڈیل میں گرفتاربرطانوی حکومت کو یورپی یونین کی جانب سے انخلاء کے لیے 31 جنوری 2020 تک کی مہلت مل گئی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد استعفی دینے والے ہیں۔
سعودی عرب کی لبنانی عوام اور حکومت کے خلاف ریشہ دوانیوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب لبنان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے لبنانی مظاہرین کی حمایت کررہا ہے۔
افغانستان کے 2 صوبوں میں امریکہ اور افغان سکیورٹی فورسز کی مشترکہ فوجی کارروائی میں 80 طالبان دہشت گرد مارے گئے۔
جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں ہونے والے عام انتخابات میں حکمراں جماعت ری پبلکن پارٹی اور صدر موریسیو ماکری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے البرٹو فرنانڈز نے کامیابی حاصل کرلی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک پُر ہجوم بس اسٹینڈ پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 شہری زخمی ہوگئے۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے زائرین غریب الغربا مشہد کی طرف رواں دواں ہیں۔
حاج حیدر خمسہ نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے مصائب پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایک ضعیف العمر شخص نےحضرت امام رضا (ع)سے امان نامہ حاصل کیا۔
کئی برس تک امریکہ کی قربت حاصل کرنے والے داعش رہنما ابو بکر بغدادی کو اخر کار امریکہ نے ہلاک کردیا، کسی دور میں امریکہ نے داعش کو ترکی اور سعودی عرب کے ذریعہ بہت مدد فراہم کی اور آخر کا القاعدہ کے رہنما کی طرح داعشی رہنما کو بھی امریکہ نے ہلاک کردیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرلاہور میں شمالی چھاؤنی کے علاقے گلدشت کالونی میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر مرتضی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 24گھنٹوں میں یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر40 باروحشیانہ بمباری کی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو نواز شریف کی ضمانت کیسے دے سکتا ہوں۔
اردن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پر ترکی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کی ارضی سالمیت کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ امریکہ نے داعش رہنما ابو بکر بغدادی کو اسرار فاش ہونے کے خوف سے ہلاک کیا۔
اس ویڈیو میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے فرار کرنے والے خاندان کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ایران کے صوبہ یزد کے گاؤں ہنزا میں پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
عرب لیگ نے اپنے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرنے پر تاکید کی ہے۔
ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات جلد بحال ہونے کا امکان ہے۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ ملائیشیا فلسطین میں ایک منظور شدہ سفارت خانہ کھولے گا تاکہ اس سے فلسطینیوں کو آسانی سے امداد فراہم کی جا سکے۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں۔