ایرانی اسپیکر نے ترکی کا دورہ منسوخ کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ترکی کی طرف سے شام پر فوجی یلغار کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ترکی کی طرف سے شام پر فوجی یلغار کے بعد ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
ترکی نے شام کے کردوں کے خلاف فوجی یلغار کا آغاز کردیا ہے ۔ ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر راس العین پر شدید گولہ باری اور ہوائی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں اب تک 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی دہشت گردی جنگی جرائم میں شامل ہے۔
امریکہ نے چینی کمپنیوں پر پابندی کے بعد اب چین کے سرکاری افسران اور حکمراں جماعت کے چند رہنماؤں کے امریکی ویزوں کو منسوخ کرکے سفری پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان کے وزیرمملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں سرینگر میں پاکستانی پرچم لہراؤں گا اور ہماری آخری منزل دہلی کا لال قلعہ ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں میں ریڈزون میں داخلے کی کوشش پرپولیس نے تاجروں پر لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں مظاہرین نے اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا۔
ہفتہ پولیس کی مناسبت سے خلیج فارس میں ایرانی پولیس نے بحری مشقوں میں حصہ لیا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے 111 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستانی عدالت نے چوہدری شوگرملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین سے واپسی پرسعودی عرب کا دورہ کریں گے.
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے پروانے کربلائے معلی کی طرف رواں دواں ہیں ایران کی سرحد مہران پر حسینی پروانوں کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان چینی مفادات پراس کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کی ممتاز اور برتر علمی شخصیات اور ماہرین سے ملاقات میں فرمایا: ہمیں علمی بنیاد پر 4000 کمپنیوں سے 4 لاکھ کمپنیوں تک پہنچنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر نے کہا کہ اے کاش، امریکی صدر ٹرمپ کم بولتے اور کم گفتگو کرتے تو بہتر ہوتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے ملک کے شمال مغرب میں غیر متوقع فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
لاہور سے قطر جانے والے فلائٹ میں دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے حشیش برآمد ہوئی۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا ملک کے بعض ممتاز اور برتر طالب علموں نے قریب سے مشاہدہ کیا۔
کراچی میں ڈیفنس فیز 5 ایکسٹینشن میں واقع بنگلے سے دو افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی ممتاز و برتر علمی شخصیات اور افراد نے ملاقات کی۔
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہے اور اگر رکن ممالک نے اپنے واجبات ادا نہیں کیے تو اقوامِ متحدہ کے عملے کے لیے نومبر کی تنخواہ کے انتظامات مشکل ہوجائیں گے۔
پاکستان کے علاقہ سیالکوٹ میں پاگل کتے نے دو روز میں 23 افراد کو کاٹ لیا ہے جس میں 8 ماہ کا ایک بچہ بھی شامل ہے۔
سعودی عرب نے مسلح افواج میں پہلی مرتبہ خواتین اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسے سعودی عرب میں رونما ہونے والی تبدیلیوں سے وہابی ازم ختم اور مغربی تہذيب شروع ہوجائےگی ۔
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔
جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔