Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2019

Новости за 19.10.2019

پاکستان میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ملک میں سیاسی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لا کے کوئی امکانات نہیں ہیں اور آزادی مارچ والوں سے ایسے نمٹیں گے جیسے جمہوریت میں نمٹا جاتا ہے۔

حسینی اربعین مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

آذربائیجان کے مسلمان بھی دیگر ممالک کے مسلمانوں کی طرح کربلائے معلی میں حسینی اربعین کے پیدل مارچ میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کررہے ہیں آذربائیجان کے زائرین کا کہنا ہے کہ حسینی اربعین مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی اور امن و سلامتی کا مظہر ہے۔



حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا منعقد

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

راہ حق میں آپ کے ثابت قدم اٹھانے سے ملک اور دنیا کی اصلاح ممکن ہوگی

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء تنظیموں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ حق کی راہ میں ثابت، استوار اور مضبوط قدم اٹھائيں گے تو اس کے نتیجے مں ملک ، دنیا اور بشریت کی اصلاح ہوجائےگی۔

ایران بھر میں حضرت امام حسین (ع) کا چہلم مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منعقد

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

Новости России
Москва

«1418»: выставка секции «Арт-фото» ТСХР в зале «Лаврушинский`15»


کربلائے معلی میں شب اربعین

Ur.mehrnews.com 

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں کئي ملین حسینی زائرین حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ اپنی محبت اور عشق کا اظءار کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں۔

ایران کی افغانستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Даниил Медведев

Медведев рассказал, что у него не получилось в первом сете матча с Арнальди в Мадриде






Москва выпускает продукцию для активного отдыха в праздники

Как справлять Вербное воскресенье?

Володин: Финляндия наказала своих граждан закрытием КПП на границе с Россией

Герои России, меры поддержки многодетных семей и показ «Карины» в стране: топ-10 новостей недели