سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں درگاہ ستیوں کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے رکشے پر فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ۔