افغان صوبے بادغیس میں امریکی فضائی حملے میں 42 طالبان ہلاک
افغانستان کے صوبے بادغیس میں امریکی فورسز نے طالبان پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 42طالبان ہلاک ، 35زخمی ہوگئے ۔