اہواز سے جذابہ سرحد کی طرف اربعین کے زائرین کا پیدل مارچ
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز سےاربعین سید الشہداء میں شرکت کے لئے زائرین چذابہ سرحد کی جانب رواں دواں ہیں۔