عنافچہ گاؤں کے لوگوں کی کشتی کے ذریعہ آمد و رفت
عنافچہ گاؤں اہواز کے شمال میں ضلع باوی میں واقع ہے حالیہ سیلاب کی وجہ سے اس علاقہ کو شہر سے متصل کرنے والا پل زیر آب آگیا جس کی وجہ سے اس گاؤں کے لوگوں کودریا عبور کرنے کے لئے کشتی کے ذریعہ رفت و آمد کرنا پڑتی ہے۔