اقوامِ متحدہ کوشدید مالی بحران کا سامنا
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹرس نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہے اور اگر رکن ممالک نے اپنے واجبات ادا نہیں کیے تو اقوامِ متحدہ کے عملے کے لیے نومبر کی تنخواہ کے انتظامات مشکل ہوجائیں گے۔