چذابہ سرحد سے حسینی زائرین رات کے وقت عراق میں داخل ہورہے ہیں
ایران کی چذابہ سرحد سے حسینی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائےمعلی کی طرف رواں دواں ہیں۔