لاہور میں بھائی نے بہن اور اس کے دوست کو قتل کردیا
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے رائیونڈ کے نواحی گاؤں بابلیانہ میں نوجوان بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے دوست کو قتل کر دیا ہے۔