عراق کے جنوبی علاقوں سے زائرین کربلا کی سمت پیدل رواں دواں
عراق کے جنوبی علاقہ الخضراء سے ہزاروں زائرین کربلا کی سمت پیدل رواں دواں ہیں۔ الخضراء کا شہر عراق کے صوبہ المثنی میں واقع ہے۔