چترال میں مسافر کوچ دریا میں گرنے سے 6 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ چترال میں مسافر کوچ دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 مسافر ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔