ایرانی اسپیکر نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی۔