ایرانی وزیر خارجہ کی آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آذربائیجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے باکو ميں آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔