میکسیکو میں 4 پولیس اہلکار اور 10 جرائم پیشہ افراد ہلاک
میکسیکو میں پولیس نے جرائم پیشہ مسلح گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 10 جرائم پیشہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ 4 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔