کشمیر میں سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سیاچن میں بھارتی فوج کے قافلے پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سیاچن میں بھارتی فوج کے قافلے پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغان بارڈر فورس کی گاڑی پر بم دھماکے میں افغان سرحدی فورس کے کمانڈر بریگیڈیر ظاہر گل ہلاک اور ایک صحافی سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
فلپائن میں پولیس آفیسر جیسن مگنو نے گرنیڈ کو اپنے جسم میں دبا کر دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی اور اس نے اپنی جان دیکر سیکڑوں طلباء کو بچا لیا۔
بھارت میں نشے کے عادی سفاک باپ نے اپنے 3 کم سن بچوں کو پنکھے سے لٹکا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
عراق کے صوبہ دیالی کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش کی سرگرمیوں ميں اضافہ ہوگیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
پاکستان میں سائبر کرائم ونگ لاہور نے بروقت بڑی کارروائی کرتے ہوئے قرآن پاک کے تحریف شدہ ترجمے کو پلے اسٹور اور ایپ اسٹور پر اپ لوڈ کرنے والے قادیانی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
عراق کے علاقہ کرکوک میں تین بم دھماکے ہوئے ہیں ان بم دھماکوں ميں 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج کا ادلب کے جنوب مشرق میں وہابی امریکی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اس آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں یمنی فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے ہیلی کاپٹر کے سرنگوں ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
لندن برج پر چاقو سے حملہ کرکے لوگوں کو قتل اور زخمی کرنے والے شخص کی شناخت عثمان خان کے نام سے ہوئی ہے۔
شیکا گو پولیس کی طرف سے امریکی جوان کے ساتھ بدرفتاری اور برے سلوک پر مبنی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شیکا گو کے میئر نے تحقیقات کا حکم صادر کیا ہے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میںم تعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
حضرت شاہ عبدالعظیم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ان کے حرم مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ایک حالیہ بیان کے جواب میں ترک صدر طیب اردوغان نے انہیں " مردہ دماغ " قرار دے دیا ہے۔
عراق میں تعینات ایران کے سفیر ایرج مسجدی کا کہنا ہے کہ نجف اشرف میں ایرانی قونصلخانہ پر حملہ ایران اور عراق کے تعلقات کو خراب کرنے کی ایک مذموم کوشش کا حصہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی کی موجودگی میں ایرانی بحریہ نے جدید دفاعی اور جنگي وسائل کی رونمائی کی ہے۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں 55 سالہ خاتون کو اُن کے گھر میں زیادتی کا نشانہ بنا کر بری طرح تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔
اس رپورٹ میں صوبہ ہرمزگان کے علاقہ " ہماگ " کے قدرتی مناظرپیش کئے جاتے ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں فضائی آلودگی 170 درجہ تک پہنچ گئی ہے جو تمام گروہوں کے لئے خطرے کا باعث ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔
عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں استعفی پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے باوجود گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے بعد بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے۔
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔