شہزادہ ولیم رواں برس مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے
کنگسٹن پیلس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس موسم گرما میں پرنس ولیم فلسطین، اسرائیل اور ارد ن کا دورہ کریں گے۔