سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد سوشل میڈیا پرپابندی عائد
سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات کے بعد ملک بھر میں سوشل میڈیا پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک اعلی وفد کے ہمراہعراق کے تین روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
ہندوستان میں محکمہ احتساب کے سربراہ جسٹس وشوا ناتھ قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے تجارت گری کوہن نے صدر سے عالمی تجارتی محصول کی پالیسیوں سےاختلاف پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری عراق کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
فلسطین میں اسراء کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل نے سن 1967 سے لیکر اب تک 15 ہزار فلسطینی عورتوں کو گرفتار کرکے جیل میں بند کررکھا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستانی ریاست تری پورا اسمبلی کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے فتح حاصل کرنے کے بعد کمیونسٹ پارٹی کے دفاتر کو آگ لگادی اور لینن کے دو مجسموں کو توڑدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام صرف دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی بھی ملک کو ایران کے میزائلوں کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا چاہیے۔ دوسروں کو بھی مضبوط بنائیں گے۔
دنیا بھر میں عورتیں مختلف سماجی شعبوں میں سرگرم اور فعال ہیں۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر عفرین کے علاقہ شران میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد کرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ عفرین پر ترکی کے حملے کے نتیجے اب تک 2940 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
امریکہ میں امریکی صدر ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
چین کے نئے سال کے آغاز کیم ناسبت سے تائیوان میں غبارہ لالٹین فیسٹیول منعقد ہوا۔
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کامیاب کارروائي کرتے ہوئے اس کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید حدادیان اور شہید اندرزگو کے گھروں پر حاضر ہو کر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان کسٹمز اہلکاروں نے ایک کارروائی کے دوران 20 کلو ہیروئین کی اسمگلنگ کی کوشش کوناکام بنادیا جس کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں20کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔
جزیرہ ہرمز کے سیاحتی مقامات میں پرتقالی چوٹی، درہ سکوت، غار مراقبہ یا سکوت ، درہ رنگین کمان، درہ مجسمہ، خونی یا سرخ ساحل ، فرش ساحل اور ڈاکٹر ناد علیان کا میوزیم شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے جرمنی کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے جوانوں نے ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ہندوستانی جاسوس ڈرون کو مار گرایا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید حدادیان کے گھر پر حاضر ہوکر حالیہ بلوؤں کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔
بغداد میں عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے ایران کے دفاعی میزائل پروگرام کو ناقابل تسخير قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ٹیکنالوجی کی حدود کو پار کرلیا ہے ملکی اور قومی دفاعی صلاحیت اور توانائی کے بارے میں مذاکرات غیر منطقی اور بے معنی ہیں۔