صوبہ البرز ، قزوین اور چالوس کی شاہراہوں پر بھاری ٹریفک
عید نوروز کی چھٹیوں کے موقع پراکثر لوگ رشتہ داروں سے ملنے اور سیاحت کے سلسلے میں سفر پرہیں پولیس کے مطابق البرز ، قزوین اور چالوس کی شاہراہوں پر بھاری ٹریفک ہے۔
عید نوروز کی چھٹیوں کے موقع پراکثر لوگ رشتہ داروں سے ملنے اور سیاحت کے سلسلے میں سفر پرہیں پولیس کے مطابق البرز ، قزوین اور چالوس کی شاہراہوں پر بھاری ٹریفک ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز کی آمد کے موقع پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب میں ملک میں جاری پیشرفت اور ترقی کو قابل قدر اور قابل تعریف قراردیتے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران اپنے انقلاب اور اسلامی اصولوں پر قائم رہتے ہوئے ترقی اور پیشرفت کی سمت گامزن ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے نئے سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
روس کی وزارت دفاع نے فاش کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں سے 40 ٹن کیمیائی ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے عید نوروز کے پیغام میں نئے سال کو ایرانی سامان کی حامیت کا سال قراردیا ہے۔
نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کرنے کے لئے 2 ملین زائرین مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے شہر لارستان کے امام رضا علیہ السلام اسپتال میں نئے سال کی تقریب منائی گئي۔
ایران کے صوبہ زنجان میں نئے ہجری شمسی سال کی تحویل کی تقریب شہداء کے مزار پر منائی گئی۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں کرد باغی تنظیم پ ک ک کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 38 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائـ صدر اسحاق جہانگیری نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔
تہراان میں نماز جمعہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں نئے ہجری شمسی سال میں پہلی نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین ابوترابی کی امامت میں منعقد ہوگی۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں بم دھماکوں میں ملوث ماسٹر مائنڈ نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑالیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ شلمچہ میں نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں لاکھوں افراد نے نئے ہجری شمسی سال کی تحویل کی تقریب میں شرکت کی۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نوروز کی تقیرب میں وہابی دہشت گردوں کےخود کش حملے میں 26 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال (1397) کے آغاز اور عید نوروز کے موقع پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران میں رہنے والی تمام اقوام اور مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے۔
ایران کے شہر شیراز میں نئے ہجری شمسی سال کی تحویل کی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں کئي ملین افراد نے نئے ہجری شمسی سال کی تحویل کی تقریب میں شرکت کی۔
شام کے دارالحکومت دمشق میں وہابی دہشت گردوں کے راکٹ حملے کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔
امریکی ذرائع کے مطابق امریکہ کے 80 فی صد امریکیوں کویقین ہے امریکی حکومت ان کی جاسوسی کررہی ہے۔
پاکستان میں نقیب اللہ قتل کیس میں معطل سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔