لندن میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نبی کریم (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد ہوئی ۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نبی کریم (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل منعقد ہوئی ۔
اسلامی جمہویرہ ایران کے سرحدی شہر آستارا کے ریلوے اسٹیشن پر غیر ملکی مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہویرہ ایران کے سرحدی شہر آستارا کے ریلوے اسٹیشن پر غیر ملکی مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی شرپسندوں کے حملے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مصر میں غاصب صہیونی حکومت کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
میڈل ایسٹ آئي کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خونخوار بادشاہ ملک سلمان کی تنخچواہ 800 ملین ڈالر ہے۔
سعودی عرب کے امیرکہ نواز ولیعہد نے لندن کے دورے کے دوران ملکہ برطانیہ اور برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
جنوبی سوڈان میں مویشی پالنے والوں نے مویشیوں کے سالانہ کوچ کا آغاز کردیا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سابق فوجیوں کے سب سے بڑے مرکز میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
اس رپورٹ میں جرمنی کی بالائی سطح سے لی گئی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اس رپورٹ میں مریخ کی سطح سے لی گئی اسرار آمیز تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے راہیان نور کے بعض کاروانوں سے ملاقات میں فرمایا: ہمارے پاس با صلاحیت ، با ایمان اور با اقتدار جوان موجود ہیں جو دشمن کام قابلہ کرنے کے لئے پہلی نسل سے کہیں زیادہ آمادہ ہیں۔
ایران کے شہر گرگان کے گاؤں محمد آباد میں نوروز کی سنتی تقریب قومی جذبے کے ساتھ منائی گئی۔
سعودی عرب میں نئے اقدامات کے تحت خواتین کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت بھی مل گئی ہے سعودی عرب کے ولیعہد نے سعودی عرب کی عورتوں کو مغربی ثقافت پر چلنے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں جن میں سعودی عرب کی خواتین اب غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی بھی کریں گی۔
اس رپورٹ میں پرندوں کی فوٹوگرافی کے فائنل مقابلہ کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
امریکہ اورشمالی کوریا میں کشیدگی اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے دونوں ممالک کے صدور کے درمیان جلد ملاقات اور معاہدے کی توقع ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے راہیان نور کے بعض قافلوں کے شرکاء نے ملاقات کی ۔
مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے سربراہ آیت اللہ سید محمود شاہرودی کی صدارت میں مجمع تشخيص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد ہوا۔
پیرس میں فرانسیسی حکام نے پاکستان کی قومی ايئر لائن " پی آئی اے " کےفضائی میزبان کو منشیات برآمد کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ۔
پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیپ ٹاپ سکیم اور ہیلتھ کارڈ پر شہباز شریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا، حکومت اپنی ناکامی کا بھی اشتہار دے ۔