Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2018

Новости за 28.03.2018

کشمیر میں پھولوں کا سب سے بڑا باغ

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاح موسوم بہار کی آمد کے موقع پر پھولوں کے سب سے بڑے اور رنگ برنگے باغ کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہیں یہ باغ سرینگر کے قریب واقع ہے۔

تہران نوروز گاہ

Ur.mehrnews.com 

تہران کے میئر محمد علی نجفی اور بعض ہنرمندوں نے کشاورز روڈ پر تہران نوروزگاہ کا قریب سےمشاہدہ کیا۔



صدر حسن روحانی باکو پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکمنستان کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔

نواز شریف کے بچے بھی باپ کی طرح جھوٹ بولتے ہیں

Ur.mehrnews.com 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بچے بھی اسی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے نواز شریف خود جھوٹ بولتے ہیں نواز شریف نے پاکستان کو قرضوں کی بدترین دلدل میں جکڑدیا ہے۔

کانگو میں غربت اور بھوک

Ur.mehrnews.com 

کانگو کے شہر مونہ ڈیتوی میں مسلح جھڑپیں کم ہوگئی ہیں لیکن اس شہر کے بچوں اور شہریوں کو بھوک ،غربت اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔

چین میں غیر استعمال شدہ سائیکلیں

Ur.mehrnews.com 

چین میں گذشتہ سال سائیکلوں کو اشتراک پر رکھا گیا تھا لیکن سپلائی اور مانگ کے عدم توازن کی بنا پر سائیکلوں کا انبار لگ گیا ہے۔

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا امن و صلح میں مددگار ثابت ہوگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے افغانستان میں موجود غیر ملکی افواج کو افغانستان میں جنگ اور بدامنی کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلاء افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں مددگار ثابت ہوگا۔

چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی جنگ کا خطرہ

Ur.mehrnews.com 

چینی معیشت کا ایک بڑا حصہ تجارت پر مبنی ہے چین کے لوگ تجارت کا طویل تجربہ رکھتے ہیں لیکن امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے چینی درآمدات پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے بعد دونوں ملکوں میں تجارتی جنگا کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

صدر روحانی ترکمنستان کے تاریخی شہر مرو پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکمنستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترکمنستان کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور اب وہ ترکمنستان کے تاریخی شہر مرو پہنچ گئے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мария стала соперницей Азаренко на турнире WTA в Мадриде






Филиал № 4 ОСФР по Москве и Московской области информирует: Клиентская служба «Рязанский - Некрасовка» в ЮВАО г. Москвы с 27 апреля меняет адрес

Курские «Русичи» выиграли бронзу Суперфинала Кубка Федерации по баскетболу

Туристы заняли 80% номеров в нижегородских отелях на майские праздники

Фильм "Стыд" завоевал гран-при Московского международного кинофестиваля