عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی ایران کے دارالحکومت تہران پنہچ گئے ہیں ۔
عمان کے وزير خارجہ یوسف بن علوی ایران کے دارالحکومت تہران پنہچ گئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آذربائیجان اور قزاقستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا کہنا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ کو دنیا میں تاریخی تنہائی کا سامنا ہے۔
عمان کے وزير خارجہ آج رات تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہویرہ ایران کے صوبہ بوشہر کے ضلع جم میں سنتی شادی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی ۔ ضلع جم بوشہر کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔
ایران میں عید نوروز کی آمد سے قبل مختلف شہروں میں نئی اجناس کی خرید و فروخت کا سلسلہ بڑے پیمانے پر جاری ہے جبکہ قزوین کے بازار میں بھی خریداروں کا تانتا لگا ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کے خلاف دشمن کی مسلسل اور پیہم سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن در حقیقت اسلامی نظام کے خلاف ہے اسے ایران میں ایسے اداروں کی تلاش ہے جو اس کی ہاں میں ہاں ملائیں اور دشمن کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنائیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے ہجری شمسی سال کے اختتام پر ایران کے شہر قزوین کے بازار میں اجناس کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔
یورپی پارلیمنٹ نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے علاقہ عفرین اور دیگر شامی علاقوں میں اپنی فوجی کارروائی کو روک دے اور ترک افواج کو واپس بلا لے۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا ہندوستان کے دورے کے دوران باتھ ٹب میں گر کر بازو زخمی ہوگيا ہے۔
ایران کے ہجری شمسی سال کی آخری جمعرات کو ہمدان کے عوام نے باغ بہشت میں شہداء کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی۔
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر سویڈن پہنچ گئے ہیں۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے شہر القائم میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کی بندرگاہ چابہار اور مکران کے سواحل پر سیاحتی مقامات کے شاندار مناظر کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
شام میں عالمی وہابی دہشت گردوں کی طرف سے مسلط کردہ جنگ کو سات سال ہوگئے ہیں اس جنگ میں شام کے 465 ہزار افراد ہلاک اور کئی ملین افراد آوارہ وطن ہوگئے ہیں۔شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو امریکہ ، اسرائيل اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے۔
پاکستان کے ادارے نیب نے حکومت کو 40 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں امریکہ کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر کو طلب کرلیاہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں پیدل چلنے والے افراد کے لیے بنایا گیا ایک پل گرنے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
روسی وزیر خارچہ سرگئی لاوروف نےبرطانوی وزیر دفاع کے غیر مہذبانہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزير دفاع اپنا نام تاریخ میں لکھوانا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس علم کافی نہیں ہےاس لئے انکا نام تاریخ میں نہیں لکھا جائے گا۔
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں روس، ایران اور ترکی کا شام میں قیام امن کے سلسلے میں سہ فریقی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کو جھوٹا ، بے شعور اور امریکی ایجنٹ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اقتصادی پالیسیاں امریکہ اور اسرائیل کی خدمت میں ہیں جبکہ سعودی عرب کی فوج دس ملکوں کی فوج کے ساتھ ملکر تین سال سے یمن کے نہتے عوام کے سامنے گھٹنے ٹیکے ہوئے ہے۔
فرانسیسی حکومت نے سعودی عرب کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے سعودی بادشاہ کی بیٹی پر مزدور کو مارنے کا جرم ثابت ہوگیا ہے ۔