Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Март
2018

Новости за 02.03.2018

حجاب ،اللہ تعالی کا قانون اور ضروریات دین میں سے ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارلحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے پردے اور حجاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب ، اللہ تعالی کا قانون اور ضروریات دین میں سے ہے اور تمام فقہاء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حجاب ضروریات دین میں سے ہے۔

فلم/ ایرانی مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آنے والی جگہ

Ur.mehrnews.com 

یاسوج کی دنا پہاڑی اور برفانی علاقہ میں ایران کا مسافر بردار طیار گر تباہ ہوا اس حادٹے میں جہاز میں سوار 66 مسافر جاں بحق ہوگئے ایرانی فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں نے موسم ٹھیک ہونے کے بعد آج جہاز گرنے کی جگہ کو تلاش کرلیا ہے ۔



عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک

Ur.mehrnews.com 

شام کے شمالی علاقے عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوگئےہیں ترکی اس علاقہ میں سنی کردوں کو بہمیانہ طور پر قتل کررہا ہے جبکہ سنی کرد بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں کردوں نے شام کی حکومت سے بھی مدد طلب کرلی ہے۔

فیفا کے صدر کا تہران کا دورہ

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین گیانی انفیتننو تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی اور فٹبال کی معروف شخصیات اور کھلاڑیوں سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

ہم مشرق وسطی میں سرگرم دہشت گردوں کو مسلمان نہیں سمجھتے/ دہشت گردی کا خطرہ باقی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظرف سربیا، بلغاریہ اور کروشیا کے دورے کے بعد بوسنیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح ہم 90 کی دہائی کے دہشت گردوں کو عیسائی نہیں سمجھتے، اسی طرح ہم مشرق وسطی میں سرگرم دہشت گردوں کو بھی مسلمان نہیں سمجھے۔

فلم/ الیگودرز کی سڑک کھول دی گئی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ ادارے کے اہلکار الیگودرز کی سڑک کو کھولنے کے لئے برف ہٹا رہے ہیں شدید برف باری کی وجہ سے الیگودرز کی روڈ بند ہوگئی تھی۔

افغانستان میں طالبان کا جرمن کمانڈر گرفتار/ وہابی دہشت گردوں کی لگام مغربی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھ میں

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے صوبہ صوبے ہلمند سے طالبان کے فوجی مشیر اور دیگر تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔فوجی مشیر کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ جرمن شہری ہے ذرائع کے مطابق وہابید ہشت گرد تنظیموں کو امریکہ، اسرائيل، سعودی عرب اور یورپی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کی سرپرستی حاصل ہے۔

ظریف اور لاوروف کی ٹیلیفون پر گفتگو

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمدجواد ظریف اور روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پرباہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Линетт сыграет против Соболенко во втором круге турнира WTA в Мадриде






Комик Евгений Чебатков вышел в свет с женой-актрисой

Корпоративные венчурные фонды стали инвестировать в бизнес на более ранних стадиях

Студент Московского авиационного института из Нижнего Тагила придумал, как собирать спутники в космосе

Синоптик Тишковец: на столицу в субботу прольется 30% от месячной нормы осадков