شام میں روس کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کا ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
سماجی سائٹوں نے مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی موجودگی کے بارے میں بعض تصاویر شائع کی ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ ضالع میں سعودی عرب کے متعدد کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے زمین میں ایک پودا کاشت کیا۔
جنوبی کوریا کے صوبہ چونگ چیونگ کے گورنر آن ہی جونگ نے اپنی سیکرٹری کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام سامنے آنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
اہواز میں کینسر میں مبتلا پانچ بچوں نے داعشوں کو نابود کرنے کی تمنا کی تھی جو پوری ہوگئی۔
یمن کے دارالحکومت صنعا میں گیس کی کمی کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
سری لنکا میں مسلم کش فسادات میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں اور مالی نقصان کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ان کے سابق ترجمان وعدہ معاف گواہ بن گئے۔
متحدہ عرب امارات کی طرف سےامریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو برطرف کروانے کی کوششوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے۔
چین کے مختلف صوبوں میں گر ج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں اور طوفانی بارشوں سے عمارتوں کی چھتیں گر گئیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور یوم درختکاری کی مناسبت سے پودا کاشت کیا اور ملک بھر میں پودوں اور درختوں کی کاشت کی رسم کو مبارکباد قراردیا ہے۔
پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے کراچی میں نوجوانوں کو ورغلا کر داعش دہشت گرد تنظیم میں بھرتی کرنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درخت لگانے کے دن کی مناسبت ایک پودا کاشت کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: وزارت زراعت کو تہران میں باغات کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔
اسرائیل نے اردن کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے سلسلے میں اردن میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔
ترکی کے ایک فراری فوجی نے ازمیر میں فائرنگ کرکے ایک فوجی کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے شام کو تقسیم کرنے کی امریکی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کے بارے میں مکر و فریب اور جھوٹ سے کام لے رہا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ میں جعلی ادویات کیس کی سماعت کے دوران جعلی ادویات بنانے والی کمپنی کے مالک کو کمرہ عدالت سے گرفتارکر لیاگیا۔
ترک وزیر اعظم بنعلی یلدرم نے کہا ہے کہ شام کے شہر عفرین میں فوجی آپریشن کے مکمل ہونے پر عفرین کو حقیقی مالکان کے حوالے کر دیا جائے گا۔
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ ان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور دونوں کوریاؤں کے درمیان اتحاد کی ایک نئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز ، مکار، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے ہندوستانی ایئرلائن " ایئر انڈیا" کو اسرائیل کی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد سعودی عرب کی منافقت اور اسلام و مسلمانوں کے خلاف گہری سازش مزید نمایاں ہوگئی ہے۔
پاکستان کے سرحدی علاقے چمن کے قریب پاکستانی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کے 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔