عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک 0 02.03.2018 12:47 Ur.mehrnews.com شام کے شمالی علاقے عفرین میں جھڑپوں کے دوران 8 ترک فوجی ہلاک جب کہ 13 زخمی ہوگئےہیں ترکی اس علاقہ میں سنی کردوں کو بہمیانہ طور پر قتل کررہا ہے جبکہ سنی کرد بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں کردوں نے شام کی حکومت سے بھی مدد طلب کرلی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ