صدر حسن روحانی عنقریب ترکمنستان اور آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی 27 مارچ کو ترکمنستان اور 29 مارچ کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔