پاکستان سے محبت رکھنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیے
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان سے اب تک محبت کرنے والے بنگلہ دیشیوں کو سزا ملنی چاہیے۔