عراقی فورسز نے 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے علاقہ الثرثار میں ایک کارروائی کے دوران 11 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔