فلم/ محمد بن سلمان کے ایران کے اعلی حکام کو قتل کرنےکے ناپاک منصوبوں کا انکشاف
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ایران کے اعلی حکام منجملہ قدس بریگيڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کےاربوں ڈالرز پر مشتمل ناپاک منصوبے فاش ہوگئے۔
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کے ایران کے اعلی حکام منجملہ قدس بریگيڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کےاربوں ڈالرز پر مشتمل ناپاک منصوبے فاش ہوگئے۔
امریکی تھینک ٹینک نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے 20 غیر اعلانیہ میزائل اڈوں پر کام جاری ہے۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے انتہا پسند ہندوؤں کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے بابری مسجد اور رام جنم بھومی کیس کی فوری سماعت سے انکار کرتے ہوئے اپیل مسترد کر دی ہے جبکہ انتہا پسند ہندوؤں نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے ۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیرانتظام الاقصیٰ ٹی وی چینل کی عمارت کوبمباری کرکے مکمل طورپر تباہ کردیا ہے۔
ہندوستان میں بر سر اقتدار ہندو انتہا پسند حکومت کی سرپرستی میں مسلمانوں کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے کا انکشاف سامنے آيا ہے۔
نیویارک ٹائمز نے فاش کیاٰ ہے کہ ترک تفتیش کاروں نے صحافی خاشقجی کے قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگ میں تین سعودی اہلکاروں کی آوازوں کو پہچان لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ہلال احمر ادارے کے سربراہ شہاب الدین قیومی نے صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے امور کا قریب سے جائزہ لیا ہے۔
نیویارک ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ ترک تفتیش کاروں نے صحافی خاشقجی کے قتل کے وقت کی آڈیو ریکارڈنگ میں تین افراد کی آوازوں کو پہچان لیا ہے۔ ادھر امریکی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل کے فوری بعد کی گئی کال میں جس شخص کو " باس " کہا گیا ہے وہ ولی عہد محمد بن سلمان ہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں عراقی قونصلخانہ کے ڈائریکٹر یاسر عبدالزہرا الحجاج کی موجودگی میں ایرانی یونیورسٹیوں میں عراقی طلباء کے نئے درسی سال کا آغازہوگیا ہے۔
فلسطینی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کی بربریت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ علاقوں پر سیکڑوں میزائل فائر کرکے صہیونیوں کو لرزہ بر اندام کردیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی وزراء فروغ نسیم اور خالد مقبول صدیقی سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری رہےگا۔
اس ویڈیو میں اسرائیلی فوجی گاڑی پر فلسطینیوں کے راکٹ حملے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
سری لنکا کی سپریم کورٹ نے صدر سری سینا کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے کر اسمبلی بحال کردی ہے۔
افریقی ملک یوگینڈا میں اسکول سے نکالے جانے پر ناراض طالب علم نے اسکول کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں 11 طالب علم ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔
شہید حسن تہرانی مقدم کے بھائی محمد تہرانی مقدم نے اپنی گفتگو میں کہا کہ شہید حسن تہرانی نے شہادت سے دو دن قبل نماز جمعہ میں شرکت کے بعد ماں کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور کہا کہ مادر گرامی دعا کرنا ہمیں اہم کام درپیش ہیں۔
اس ویڈیو میں تھائی لینڈ کی تازہ مسلمان ہونے والی طالبہ نے حرم رضوی میں حضرت امام رضا علیہ السلام سے اپنی درخواست کے بارے میں گفتگوکی ہے۔
ترکی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھ روز سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی نے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عالمی فوجیوں کے درمیان تیر و کمان کا پہلا مقابلہ منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے العربی الجدید کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پالیسیوں پر امریکی پابندیوں کا کوئی اثر نہیں پڑےگا۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈین انٹیلی جنس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ سنی ہے۔
یورپی یونین میں ہالینڈ کے نمائندے نے 55 نمائندوں کے ہمراہ سعودی عرب سے یورپی یونین کے سفیر کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان جمعیت علماء اسلام (س) کے رہنما مولانا سمیع الحق کو سعودی عرب پر تنقید کرنے کے دو دن بعد قتل کردیا گیا تھا اور اب انکے سیکرٹری احمد شاہ بھی لاپتہ ہوگئے ہیں۔