ایران کے وزیر خزانہ کی معرفی کی تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں ایران کے نئے وزیر خزانہ فرہاد دژ پسند کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں ایران کے نئے وزیر خزانہ فرہاد دژ پسند کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکہ اور برطانیہ نے سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کو ولیعہدی سے ہٹانے اور اس کی جگہ شہزادہ احمد بن عبدالعزیز کو ولیعہد بنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان سکیورٹی اہلکار کے حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
ہر سال حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف علاقوں سے لوگ مشہد مقدس کی جانب پیدل سفر کرتے ہیں۔
ترک صدر طیب اردوغان نے جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی عرب کی اعلی قیادت کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خاشقجی کے قتل میں 18 سعودی اہلکاروں کو ترکی کے حوالے کرے تاکہ خاشقجی کی لاش کا پتہ لگایا جاسکے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے طلباء کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ پہلے کی نسبت کہیں زيادہ کمزور اور وہ زوال کی جانب بڑھ رہا ہے۔
یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کے سنگين جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ حملوں میں یمن کے صوبوں الحدیدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ کی خود غرض پالیسیوں کے پیش ںظر اپنے ایٹمی پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی ماہرین نے ملکی سطح پر جنگی طیارے کوثر کی پیداوار کا آغاز کردیا ہے۔
گوگل کے کارکنوں نے گوگل ميں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ گوگل کے ڈائریکٹروں کی نازیبا اور غلط رفتار کی وجہ سے دنیا بھر میں ہڑتال شروع کردی ہے۔
پاکستان میں جمعیت علماء اسلام ( س ) کےسربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ نوشہرہ میں ادا کردی گئی اور انھیں مدرسہ حقانیہ کے احاطے میں دفن کردیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء نے قومی سامراجی طاقتوں سے مقابلہ کے دن کی مناسبت سے ملاقات کی۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قائداعظم یونیورسٹی کے باہر سے طلباء کو منشیات فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی ماہرین نے کوثر جنگی طیارے کی ملکی سطح پرمکمل طور پر پیداوار کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ مرحوم حمید گل کے صاحبزادے عبداللہ گل پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ محفوظ رہے۔
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی دو قیمتی گاڑیاں غائب ہوگئیں،نیب لاہور نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے گاڑیاں ڈھونڈنے کیلئے مدد مانگ لی۔
چین میں مسافر خاتون اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پُل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب میں گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ کی تمام سازشوں اور چیلنجوں کو مغلوب بنا رکھا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چینی وزیر اعظم لی کی کیانگ کے ہمراہ 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی میں ڈی ایٹ تنظیم کے وزراء خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ تجارتی اور اقتصادی پابندیوں سے عالمی اقتصادی نظام درہم و برہم ہوسکتا ہے۔
پاکستان پولیس نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ان کے محافظ اور سکریٹری کو حراست میں لے لیا ہے۔
اردن کے وزرائے سیاحت اور تعلیم دونوں نے بحیرہ مردار کے سیلابی ریلے میں اسکول بس کے بہہ جانے کے باعث بچوں کی ہلاکت پر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پاکستان میں پنجاب پاور کے سابق سی ایف او اکرام نوید نے سابق وزير اعلی شہباز شریف کے داماد علی عمران کو کروڑوں کی رقم دینے کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کے دن کی مناسبت سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔