ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں
روس کے صدر پوتین نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں۔
روس کے صدر پوتین نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب منسوخ کر دیا گیا ہے۔
روس میں ایک رہائشی گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں8 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
غزہ کی پٹی سے شدید زخمی حالت میں گرفتار فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے تشدد کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔
اس ویڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات نے اسرائیل کے سائیبر حملے کو ناکام بنانے کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
اقوام متحدہ نے اسرائیلی واٹر سپلائی کمپنی میکوروٹ کو بلیک لسٹ کرنے کی دھمکی دے دی۔
امریکہ کے مڈ ٹرم انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے الزام میں فیس بک کے 30 اور انسٹاگرام کے85 اکاؤنٹس بند کردیئے گئے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی پابندیاں غیر قانونی ہیں اور ترکی امریکہ کی ایران کے خلاف پابندیوں کی پیروی نہیں کرےگا۔
تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
میکسیکو کی پولیس مہاجرین سے پاسپورٹ اور ویزا کا مطالبہ کرتی ہے لہذا مہاجرین سرحدی دریا سوچیاتا سے عبور کرکے امریکہ پہنچنے کی کوشش کررہےہیں۔
افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں فوجی ایئربیس پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 25 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے آسمان ولایت 97 نامی دفاعی فوجی مشقوں کے دوران تلاش میزائلوں سے ہدف کو دقیق نشانہ بنایا۔
صفر المظفر کے آخری عشرے میں بعض علماء اہلسنت نے مشہد مقدس میں حاضر ہوکر حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
جاپان کی وزارت تعلیم کے اعداد و شمار کے مطابق ان کے ملک میں بچوں میں خودکشیوں کی شرح30 برسوں میں اپنی بلند ترین سطح پر ہے۔
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد امریکی کانگریس کی تمام جب کہ سینیٹ کی ایک تہائی نشستوں کے لیے آج وسط مدتی الیکشن ہورہے ہیں۔
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستار حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت زائرین حرم رضوی، مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی آسمان ولایت 97 دفاعی فوجی مشقوں کے دوران شلمچہ میزائلوں کے ذریعہ جنگی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا اور انھیں جنگی علاقہ سے واپس جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
کیمرون میں دہشت گردوں نے ایک بورڈنگ اسکول پر حملہ کرکے پرنسپل، استاد اور ڈرائیور سمیت 79 طلبا کو اغوا کرلیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
پاکستان میں احتساب عدالت اسلام آباد نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا راہداری ریمانڈ10 نومبر تک منظور کر لیا ہے۔
اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں سکیورٹی کونسل کی قرارداد کی صریح خلاف ورزی ہیں۔
اقوام متحدہ میں مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے انسانی حقوق ادارے کی ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ سعودی ارب پتی شہزادہ ولید بن طلال سعودی عرب میں آزادانہ بات نہیں کرسکتے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات نے مولان سمیع الحق کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق کو دہشت گردی کی بنا پر نہیں بلکہ ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گيا ہے۔
ترکی کےحکام نے دعویٰ کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانےمیں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کےثبوت مٹانےکی کوشش کی گئی ۔