حرم رضوی میں پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور ان کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے کئی ملین ایرانی اور غیر ایرانی زائرین حرم رضوی میں جمع ہوئے ہیں۔
ڈنمارک پولیس نے ایران کے شہر اہواز میں فوجی پریڈ پر دہشت گردانہ حملے کی حمایت کرنے والے سہ رکنی گروہ کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو عافیہ صدیقی کے بارے میں تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی شمالی کوریا کے وفد سے ملاقات ملتوی ہوگئی ہے۔
پاکستان کے شہرکراچی کی عدالت میں بیوی کو منانے میں ناکام شوہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی غیر اعلانیہ دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کی جماعت ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ڈیموکریٹ پارٹی کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے میں 8 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
اس ویڈیو میں حاج منصور ارضی کا مدینہ منورہ کے بارے میں منظوم کلام پیش کیا جاتا ہے۔
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 مسلمان خواتین بھی منتخب ہوئی ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیا گیا ہے۔
سعودی عرب کی جلاد اور وحشی حکومت نے خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد ایک اور صحافی کو شکنجے دیکر قتل کردیا ہے۔
قم میں مدافع حرم شہید حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن دہقانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ شہید کے پیکر پاک پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے نماز جنازہ ادا کی۔
شیراز میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے 84 ہزار کلو نذری غذا پکار کر مؤمنین میں تقسیم کی گئی۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ ہٹاتے ہوئے پاکستانی فوج کےکیپٹن ضرغام فرید ہلاک ہوگئے ہیں۔
آسٹریلیا میں نوجوانوں نے حراستی مرکز سے فرار ہونے کی کوشش میں اسے آگ لگا دی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ولایت 97 نامی دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقیں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔
قم میں مدافع حرم شہید حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن دہقانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے زائرین مشہد مقدس کی طرف رواں دواں ہیں۔
کویت کی تیل کی کمپنی کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور کویت میں تیل کے مشترکہ علاقوں الوفرہ اور الخفجی کے بارے میں اختلافات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ نے ایران اور چین کے اقتصادی تعلقات کو صاف ، شفاف اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنے شروع ہو گئے ہیں، ایوان زیریں میں ڈیموکریٹس کو ریپبلکنز پر ایک نشست کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
ایران کے صوبہ البرز کے ضلع طالقان میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور ان کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوس ہائے عزا مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ نکالے جارہے ہیں ۔