تیونس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ
تیونس کے عوام نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو قصائی قراردیتے ہوئے اس کے خلاف عظیم احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور محمد بن سلمان کے دورہ تیونس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
تیونس کے عوام نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو قصائی قراردیتے ہوئے اس کے خلاف عظیم احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور محمد بن سلمان کے دورہ تیونس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ شاہ محمد پنجم نے 25 سالہ سابق مس ماسکو سے روس میں شادی کرلی ہے۔
تہران میں مدرسوں کے اساتذہ نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سارک کانفرنس میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو پاکستان مدعو کیا جائے گا۔
کچھ عرصہ قبل ان افراد کا تعلق القاعدہ اور طالبان دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ تھا لیکن اب انھیں یہاں ویلڈنگ ، نجاری اور خیاطی سکھائی جاتی ہے۔
تہران میں امیر کبیر روڈ پر گاڑیوں کے وسائل کے گودام میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پالیا۔
پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف سزا بڑھانے کی کوشش کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
دبئی میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دیدی جس کے بعد 3 میچوں کی سریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا سعودی عرب اور امارات سے کوئی اختلاف نہیں۔
مصر کے ماہرین آثار قدیمہ نے 3 ہزار سالہ پرانا مقبرہ دریافت کرلیا ۔
ترکی کے وزير خارجہ نے استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کو سعودی عرب کے اہلکاروں نے 7 منٹ میں بہیمانہ طور پر قتل کردیا۔
یوکرائن کی پارلیمنٹ نے روس سے کشیدہ تعلقات کا مقابلہ کرنے کے لیے ملک کے کچھ حصوں میں ایک ماہ کے لیے عارضی طور پر مارشل لاء نافذ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں نویں بین الاقوامی ہوائی نمائش کا سلسلہ جاری ہے اس نمائش میں مختلف قسم کے جنگی طیاروں نے اپنی صلاحیتوں کامظاہرہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
میانمار حکومت نے ملائیشیا ہجرت کرنے کی کوشش کرنے والے 93 روہنگیا مسلمانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
جاپان نے چین کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ سے 100 ایف 35 جنگی طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔
اس ویڈیو میں روس کے جنگی طیاروں اور ہتھیاروں کا ایک منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ہتھیار برائے امن، بین الاقوامی دفاعی نمائش " آئیڈیاز 2018 " کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جزیرہ کیش میں نویں بین الاقوامی ہوائی نمائشگاہ کا افتتاح ہوگیا ہے اس نمائشگاہ میں 110 ملکی اور غیر ملکی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
ایران کے خانہ شعر و ادب کے افتتاح کے موقع پر سید موسوی گرمارودی کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع کلگام اور پلوامہ میں بھارتی فورسزنے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
سوئیزرلینڈ میں عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کی طرف سے وعدوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کو شدید خطرات لاحق ہوجائیں گے۔