زمبابوے میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک
زمبابوے میں دو بسوں کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے ہیں۔
زمبابوے میں دو بسوں کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، پاکستان میں یکم ربیع الاول 10نومبر کوہوگی ۔
اس ویڈیو میں یاسوج کے سیاحتی علاقہ آبشار میں پہاڑ گرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے خادمین نے عزاداری میں بھر پور شرکت کی۔
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت صوبہ پنجاب میں سکھ دہشت گردی کے سراٹھانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جلد ہی کارروائی نہیں کی گئی تو کافی تاخیر ہوجائے گی ۔
اس ویڈیو میں صوبہ لرستان میں شہید سید نور خدا موسوی کے پیکر پاک پر نماز میت ادا کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حرم کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
قطر کے بادشاہ کل ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ ترکی کے صدر اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ فرانس کے صدر سے ملاقات کے لئےف رانس کا دورہ کریں گے۔
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمان حرم رضوی نے زائرین امام ہشتم کو خدمات بہم پہنچائیں۔
ایک اسلامی ماہر کا کہنا ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام مسئلہ امامت کو صاف اور شفاف طور پر بیان کرتے تھے اور مسئلہ امامت کے بارے میں سب سے زیادہ حدیثیں حضرت امام رضا علیہ السلام سے منقول ہیں۔
صوبہ لرستان میں شہید نور خدا موسوی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے خادمین حرم اور عوام نے عزاداری میں بھر پور حصہ لیا۔
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں مسافر بس پر ماؤ باغیوں کے بم حملے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں انتخابی نتائج کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے جھڑپ ہوئی اور صحافی کے وائٹ ہاؤس پر داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل حسین اشتری کی موجودگی میں شہید نور خدا موسوی کے پیکر پاک کی تشییع جنازہ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے اصفہان کے علاقہ مورچہ خورت میں نخل برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں دادو کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی نے صوبہ گلستان کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں در حقیقت یورپی ممالک کی سکیورٹی اور ثبات کے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں ہم مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت کریں گے۔
اقوام متحدہ نے کہاہے کہ عراق میں جن علاقوں پر داعش تنظیم کا قبضہ رہا ، وہاں 200 سے زیادہ اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں۔
فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے یورپی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ براعظم کو درپیش خطرات سے نمٹا جا سکے۔
زمبابوے میں 2 بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔