ایرانی وزیر خارجہ کی اٹلی میں مقیم ایرانیوں سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بحیرہ روم کانفرنس میں شرکت کی غرض سے اٹلی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج اٹلی میں مقیم ایرانیوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بحیرہ روم کانفرنس میں شرکت کی غرض سے اٹلی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج اٹلی میں مقیم ایرانیوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
عراقی فورسز نے کرکوک میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 20 خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کرے انھیں تباہ کردیا ہے۔
جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایک بے رحم شخص نے اپنی بیٹی کو فیس بک پر نیلام کردیا۔
قم میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کاد فاع کرنے والے تین مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے امریکہ کے سابق صدور سے متفاوت روش اختیار کرکے اپنے اور ان کے درمیان فرق نمایاں کیا ہے ۔
چین میں اسکول سے نکل کر سڑک پار کرنے والے بچے تیز رفتار کار کی زد میں آگئے جس کے نتیجے میں اسکول کے 5 بچے ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کےصوبہ گرگان کے صدر مقام گرگان میں قومی ثقافتوں کا 12 واں بین الاقوامی فیسٹیول منعقد ہوا۔
پاکستان اور ہندوستان دونوں ملکوں نے کرتارپور بارڈر کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
ہندوستانی ساحل سے کئی میل دور واقع دنیا کے سب سے الگ تھلگ جزیرے پر مقیم قبائلیوں نے ایک امریکی سیاح کو قتل کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں نے ایران کے 5 سرحدی محافظوں کو آزاد کردیا ہےاور پانچوں سرحدی محافظ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہےکہ عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کو بدنام کررہے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرےگا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سرکاری بینک کی خاتون منیجر نے مبینہ طور پر چیک کیش کرنے سے انکار پر کیشیئر کی جم کر پٹائی کردی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں نے ایران کے 5 سرحدی محافظوں کو آزاد کردیا ہے جبکہ اغوا شدہ باقی سرحدی محافظوں کی رہائی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے ملک میں 17 سالہ شورش کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی اور اب ایسا لگتا ہے کہ وہ امن کے لیے سنجیدہ ہی نہیں۔
ہندوستان کے شہر جے پور میں امریکہ اور بھارت کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے، مشقیں 12 روز تک جاری رہیں گی۔
ایران میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم نے اغوا شدہ ایرانی سرحدی محافظوں کی پہلی ویڈیو جاری کردی ہے دہشت گردوں نے اغوا کے بعد ایرانی سرحدی محافظوں کو پاکستان منتقل کردیا تھا۔
یمن کے غیور اور بہادر بچے میں یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کی مذمت کرتے ہوئے عالمی استکباری طاقتوں کو للکارا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے مذاہب کی توہین کی روک تھام کے لئے عالمی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے مدافع تین شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
تہران میں امام رضا (ع) ثقافتی مرکز میں امیر محمد اژدری کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
پاکستان کے وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اور ہمیں گوروں کو خوش رکھنے کی روایتی سوچ کو بدلنا ہوگا۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مذہبی اور معنوی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اس موقع پر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے مختلف علاقوں میں شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر نے بن سلمان کوخاشقجی کے بہیمانہ قتل سے بری الذمہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث نہیں ، خاشقجی کے قتل سے پہلے انکار کرنے والے سعودی حکام مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔
امریکی چیف جسٹس جان رابرٹس نے امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تنقید پر منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی ٹرمپ ، اوبامہ، بش یا کلنٹن جج نہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہورکے ستوکتلہ محلہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنی 2 بیویوں کو قتل کردیا۔