Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 21.11.2018

عمران خان کا اپوزیشن پر حکومت گرانے کا الزام

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کوالالمپور میں پاکستانیوں سے خطاب میں کہا ہے کہ اپوزیشن جلد از جلد ان کی حکومت کو گرانا چاہتی ہے لیکن وہ اپوزیشن رہنماؤں کو جیل بھیج کر دم لیں گے۔

امریکی اخبار کی صدر ٹرمپ کے سعودی عرب کی حمایت میں بیان پر شدید تنقید

Ur.mehrnews.com 

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے اداریہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کی حمایت میں بیان کو مکروہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں سعودی عرب کی 450 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا صدارتی بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔



فلم/ افغانستان میں بم دھماکہ

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر بم دھماکے کے نتیجے میں 6 0 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔

سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے رضاکاروں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے

Ur.mehrnews.com 

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے ساتھ غیر انسانی رفتار کے بارے میں فاش کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے رضاکاروں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے ان میں خواتین بھی شامل ہیں جنھیں تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔

یمن میں 85 ہزار بچے سعودی عرب کے ظلم وستم اور بربریت کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے

Ur.mehrnews.com 

یمن میں امدادی کاموں میں مصروف اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیموں اور دیگر این جی اوز نے بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق ہولناک اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں 85 ہزار بچے سعودی عرب کےبھیانک جرائم اور ظلم و بربریت کا نشانہ بنے ہیں۔

Новости России
Москва

Жёсткие экологические требования решат инновационные энерготехнологии


رشت میں عینک نامی تالاب

Ur.mehrnews.com 

رشت میں عینک نامی تلاب صوبہ گیلان کا دوسرا بڑا تالاب ہے ۔ یہ تالاب 2630 میٹر طولانی ہے جبکہ اس کی چوڑائی 120 میٹر ہے۔

یمن میں جشن عید میلاد النبی (ص) عقیدت کے ساتھ منایا گیا

Ur.mehrnews.com 

یمنی عوام نے منگل کے دن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جشن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا، اس موقع پر یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک بدر الدین الحوثی نے عوام سے خطاب کیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Дарья Касаткина

Теннисистка Касаткина заявила, что скучает по России, но пока не может приехать






Кузбасские росгвардейцы написали «Диктант Победы»

Столичный промкомплекс освоил производство элемента для защиты кабелей

Игру «Юнармия, вперед!» провели в Подмосковье

В Котельниках написали «Диктант Победы»