Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2018

Новости за 04.11.2018

13 آبان کی مناسبت سے امریکی پرچم نذر آتش

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں ميں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار ریلیاں منعقد ہوئیں جن میں امریکی پرچم کو نذر آتش کیا گیا کیونکہ امریکی پرچم دنیا میں ظلم کی علامت بن گیا ہے۔



اگر امریکی سفارتخانہ پر قبضہ نہ کیا جاتا تو انقلاب اسلامی 40 سال تک نہ پہنچ سکتا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے تہران میں عظیم الشان ریلی سے خطاب میں امریکی جاسوس خانہ ( سفارتخانہ) پر قبضہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران میں امریکی جاسوس خانہ پر قبضہ نہ کیا جاتا تو انقلاب اسلامی 40 سال تک نہیں پہنچ سکتا تھا۔

فلم/ ٹرمپ کے متنازعہ ٹوئیٹر پر عالمی رد عمل

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں ٹوئیٹر پربیان دیا ہے جس پر عالمی سطح پر شدید برہمی کا اظہار کیا گیا ہے اوراس سلسلے میں ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیئے گئے ہیں۔

فلم/ یمنی بچے کا دشمن سے قابل تامل خطاب

Ur.mehrnews.com 

یمنی بچے نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں قحط اور افلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ظالم کا آخری نفس تک مقابلہ کریں گے اور ہمیں اللہ تعالی کی نصرت پر یقین ہے۔

سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے خصوصی معاون نے خاشقجی کو قتل کیا

Ur.mehrnews.com 

ترک اخبار نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر اس کے خصوصی معاون نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کا گلا گھونٹ کر قتل کیا اور اس کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے 5 بریف کیسوں میں چھپایا گیا۔

پاکستان میں رشوت خور ایس ایچ او اور ہیڈ محرر گرفتار

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں منگھو پیر کے علاقے میں ایک کروڑ 39 لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے کے الزام میں سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کو گرفتار کرکے ان سے 4 لاکھ روپے کی رشوت برآمد کرلی گئی۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


روس کا افغانستان پر بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرنےکا اعلان

Ur.mehrnews.com 

روسی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق روس 9 نومبر کو افغانستان پر بین الاقوامی مذاکرات کی میزبانی کرے گا ۔ ان مذاکرات میں افغان صدر اشرف غنی کی حکومت اور طالبان نے اپنے اپنے وفود بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Елена Рыбакина рассказала о проблемах на турнире в Мадриде






Московские производители готовы к выходу на африканский рынок

Путин призвал обеспечить равные возможности россиянам из разных регионов

За первый квартал 2024 года количество самостроя в ЗелАО снизилось на 34 процента

Суд приостановил корпоративные права Demanor в отношении УК «Азбуки вкуса»