عراق کے صدر سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے
عراق کے صدر ایک اعلی وفد کے ہمراہ سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔
عراق کے صدر ایک اعلی وفد کے ہمراہ سنیچر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہاہے کہ صدر ٹرمپ کے اقتدار میں نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ہواہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 20 نومبر کو ملائیشیا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
ترکی کے وزیر خارجہ نے خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں سعودی عرب کے ناقص تعاون پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں سعودی عرب کی توضیحات بالکل ناکافی ہیں۔
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انکار کے بعد جنوبی افریقہ کے صدر کو بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں کتاب تہران نگاری کے مجموعہ کی رونمائی کی گئی۔
امریکی کانگریس کے پینل نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کو قومی سلامتی اور فوجی بحران کا سامنا ہے، روس اور چین سے جنگ کی صورت میں امریکہ کو شکست ہوسکتی ہے۔
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی اور دیگر اعلی فوجی اور سول حکام کی موجودگی میں شہید جنرل حسن تہرانی مقدم کی شہادت کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
ایرانی کابینہ کے اجلاس کے باہر بارش میں ایرانی صحافی کابینہ کے وزراء کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے آمادہ ہیں لیکن بعض وزراء نے بارش میں گفتگوکرنے سے انکار کردیا۔
بنگلہ دیش کے کمشنر برائے امدادو بحالی عبدالکلام کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو جبراً میانمار واپس نہیں بھیجا جائے گا۔
ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقہ سرپل ذہاب میں زلزلہ کو ایک سال ہوگیا ہے لیکن زندگی کا سلسلہ جاری اور ساری ہے۔
امریکی ریاست کیلیفونیا میں آگ نے وسیع پیمانے پر تباہی مچائی ہے آگ قابو سے باہر ہوگئی ہے آگ نے کیلیفورنیا کو جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
چین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑے گا اور معاشی مسائل میں اس کی مدد کرےگا۔
برطانوی کابینہ نے 5 گھنٹے طویل اجلاس کےیورپی یونین سے نکلنے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔
اس ویڈیو میں انڈونیشیا میں چرخ فلک کے ایک کیبن ٹوٹنے کا منظرپیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لانڈھی منزل پمپ کے قریب نجی کمپنی میں بوائلر پھٹنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
شام کے صوبہ سویدا میں شامی فوج نے داعش کے ہاتھوں قید کئے گئے بعض قیدیوں کو آزاد کرالیا جنھوں نے شام کے ساتھ بشار اسد سے ملاقات میں خوشی کا اظہار کیا ۔
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابا ت میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود پر تشدد واقعات میں 5 ماؤ نواز باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے۔
بوڑھی عورت جوجرمن چانسلر انگلا مرکل کو فرانس کے صدر میکرون کی بیوی سمجھ رہی تھی۔ چانسلر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ میکروں کی بیوی نہیں ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایشیائی پیرا گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی خواتین کا حجاب اور چادر پہن کر اسٹیڈیم میں پرچم اٹھانا بہت بڑا کارنامہ ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
ایرانی سپاہ کی ایئر اسپیس فورس کے سربراہ نے اسرائیل کی کھوکھلی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے معمولی دفاعی طاقت کے ذریعہ اسرائیل کو 48 گھنٹوں کے اندر سرتسلیم خم کرنے پر مجبور کرلیا ۔ آپ ایران کی دفاعی طاقت کا فلسطینیوں کی دفاعی طاقت سے موازنہ کریں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سات روز سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 59ہو گئی ہے۔