قطر کے وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی غیر اعلانیہ دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔