فلم/ کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ سے تلفات میں اضافہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگي آگ سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ آگ نے 6700 گھروں کو تباہ کردیا ہے۔