فلم/ عراق کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات میں کہا کہ ہم عراق کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں۔