کابل میں عید میلاد النبی (ص) کے جلسے میں دھماکے سے 40 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں میدلاد النبی (ص) کے جلسے میں وہابی دہشت گردوں کے خونی حملے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔