سری لنکا کی فوج کے سربراہ قتل چھپانے کے جرم میں گرفتار
سری لنکا کی فوج کے سربراہ کو عدالت نے ملک میں جاری خانہ جنگی کے دوران 11 نوجوانوں کے قتل کو چھپانے کے الزام میں 5 دسمبر تک ریمانڈ پر بھیج دیا۔