ایرانی سپاہ کے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملے کی ابتدائی تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شام میں فرات کے مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے ۔ حملے کی ابتدائی تصاویر سامنے آگئي ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شام میں فرات کے مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے ۔ حملے کی ابتدائی تصاویر سامنے آگئي ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی سپاہ نے اہواز میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔