امریکہ پر اعتماد قائم ہونے کے بعد غیرمسلح ہوں گے، شمالی کوریا
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے کہا ہے کہ ایسا کوئی راستہ نہیں کہ شمالی کوریا پہلے غیرمسلح ہو جائے اور امریکہ دوسری جانب اس کے خلاف سخت ترین پابندیوں کے ساتھ دباو بڑھاتا رہے۔
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے کہا ہے کہ ایسا کوئی راستہ نہیں کہ شمالی کوریا پہلے غیرمسلح ہو جائے اور امریکہ دوسری جانب اس کے خلاف سخت ترین پابندیوں کے ساتھ دباو بڑھاتا رہے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر سرحدی خلاف ورزی پر ہندوستانی چیک پوسٹ سے فائرنگ کی گئی ہے۔
ہسپانوی شہر بارسلونا میں علیحدگی پسندوں کے مظاہرے پر پولیس نے دھاوا بول دیا جبکہ جھڑپوں سے سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اگر ہم سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کی حمایت نہ کریں تو وہ ایک دن بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتا، لہذا سعودی عرب کے بادشاہ کو اپنے اقتدار کی حفاظت کے لئے امریکہ کو بڑی مقدار میں ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔
ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ ہندوستان بہ یک وقت اپنے 2 پڑوسیوں چین اور پاکستان سے دشمنی جاری نہیں رکھ سکتا۔
عراق کے صوبہ کردستان میں پارلیمانی انتخابات میں تقریبا 3 ملین افراد نے شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
سمندری طوفان ٹرامی جاپان کے جزیرے اوکیناوا سے ٹکرانے کے پیش نظر 11 سو سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئيں۔
سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان اور سعودی تعلقات کو بڑھانے کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا۔
پاکستان کے علاقہ چترال میں وہابی دہشت گردوں نے گورنمنٹ پرائمری اسکول پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اسکول کی عمارت تباہ ہوگئی۔
ترکی کے صدر نے جرمنی میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کیا ہے۔
ایران میں ٹماٹروں کی مہنگائی کے بعد چينی ٹماٹر ایران کے بازار میں پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ترجمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے " فرنگیس " کتاب کی مصنف اور راوی خواتین محترمہ فرنگیس حیدر پور اور مہناز فتاحی نے ملاقات کی۔
عراق کے خودمختار ریجن کردستان میں آج پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
یورپی ملک آسٹریا کی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران عربی زبان میں خطاب کرکے حاضرین کو حیرت زدہ کردیا۔
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور ہولناک سونامی میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 832 ہو گئی ہے۔
شام کے نائب وزیراعظم ولید المعلم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو کامیابی کے ساتھ تقریباً مکمل کرلیا ہے۔
فلسطین نے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے بھارت نے اگر پاکستان پر حملے کی غلطی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
افغانستان میں طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ رابطوں کی تردید کردی ہے۔
فلپائن کی فوج نے امریکہ کی فوج کے ساتھ عسکری تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکیل نے ترکی میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔
انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 400 تک پہنچ گئی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ افکار اور داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔