Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июль
2020

Новости за 09.07.2020

ایران کی شام کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں ایران اور شام کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئ کہا ہے کہ ایران ،شام کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

میانمار کی فوج فضائی بمباری میں مسلمان شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے

Ur.mehrnews.com 

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں فضائی بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی فوج رکھائن اور چن صوبوں میں اقلیتوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کورونا وائرس کو پھیلانے کا الزام عائد

Ur.mehrnews.com 

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا احمقانہ اور بیوقوفانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کو پھیلا رہے ہیں۔



امریکہ کے ناپاک منصوبوں میں بے بنیاد الزامات اور جھوٹے پروپیگنڈے شامل ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کو ہتھیار لے جانے والی ایرانی کشتی کو پکڑنے کے بارے میں امریکی دعوے کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹ بولنا اور بے بنیاد الزامات عائد کرنا امریکہ کی پرانی خصلت ہے۔

عراق فتنوں کی لپیٹ میں

Ur.mehrnews.com 

عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ عراق کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے اور عراقی حکومت اور عوام ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Кто отец Дианы Джокович?






Треть опрошенных россиян регулярно делятся с пожилыми родственниками советами по финансовой грамотности

Хоккеисты и тренеры МХК "Тамбов" награждены серебряными медалями Кубка регионов

Памятную доску герою ВОВ Леониду Виноградову открыли в Мытищах

Москвичам рассказали о погоде в начале мая