شیروں کی آپس میں جنگ
اس ویڈیو میں ہندوستان کے شمال کے جنگلات میں دو شیروں کی آپسی لڑائی کا منظر ہندوستان کے ماحولیات کے 28 سالہ اہلکار نے پیش کیا ہے۔
اس ویڈیو میں ہندوستان کے شمال کے جنگلات میں دو شیروں کی آپسی لڑائی کا منظر ہندوستان کے ماحولیات کے 28 سالہ اہلکار نے پیش کیا ہے۔
امریکہ میں گذشتہ ایک ہفتہ سے مسلسل سنگین حادثات رونما ہورہے ہیں امریکی بحری جنگی جہاز میں آگ لگنے کے بعد اب تک آگ لگنے کے پانچ واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں امریکہ کی فولاد اور کیمیائی فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی شامل ہیں۔
کویت کے بادشاہ کو طبی معائنہ کے لئے اسپتال میں بھرتی کردیا گیا ہے۔
امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی ہے ۔
ایرانی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران قدس سٹی میں ڈاکوؤں اور چوروں کے ایک گروہ کو حراست میں لے لیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 42 ہزار 64 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 37 لاکھ 70 ہزار 12 ہو چکی ہے۔
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
بھارت کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد10 لاکھ 40 ہزار 746 ہو گئی۔ ہے جبکہ کورونا وائرس سے اب تک 26 ہزار 291 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 41 لاکھ 95 ہزار 256 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 99 ہزار 449 ہو گئی ہیں۔
امریکہ میں آگ لگنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، امریکہ میں فولاد کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
برازیل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہزار افراد932 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 20 لاکھ 48 ہزار 697 تک جا پہنچی ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 233 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 239 ہو چکی ہے۔
تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس کے علاج کے سلسلے میں پلازما کے عطیہ کا شعبہ قائم کردیا گیا ہے۔
سیاحتی اور تفریحی مقام ہفتہ کی تعطیل کا آخری دن میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی ہے ۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔
لندن میں دو پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیاہ فام شخص کی گرفتاری کے دوران اس کی گردن پر گھٹنا رکھ دیا جس کی وڈیو وائرل ہوگئی، واقعے میں ملوث ایک اہلکار کو معطل جبکہ دوسرے کو ڈیوٹی دینے سے روک دیا گیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان کے قاسم آباد علاقہ میںو اقع کھیتوں میں لگي آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
پاکستانی حکومت نے فارما کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد اضافے کی اجازت دے دی ہے۔
امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس نظام خریدنے پر ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مہراب لاگ میں دہشت گردوں نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیم پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگے جب کہ حملہ آوردہشت گردوں نے اے این ایف کی 2 گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کا فیصلہ دونوں ملکوں کے مفاد میں دانشمندانہ فیصلہ ہے۔