بھارت میں مقیم سنی افغانی مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی
بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد بھارت میں مقیم افغان مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد بھارت میں مقیم افغان مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
امریکی شہر نیویارک کے ساحل پر لنگر انداز متعدد کشتیوں ميں آگ گئی۔ اس سے قبل بھی امریکہ میں آگ لگنے کے متعدد واقعات رونما ہوچکے ہیں۔
جرمنی میں چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت پر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے نے صدی ڈیل کا مقابلہ کرنے اور فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی برقرار کرنے کے سلسلے میں ایران کے اہم ، اساسی اور بنیادی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی ، صدی معاملے کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
کراچی کے علاقہ ناظم آباد میں مکان سے میاں بیوی کی گلا کٹی لاشیں ملنے کا واقعہ ایک روز بعد ہی حل ہوگیا، دہرے قتل کی واردات میں مقتولہ کے سگے بھائی ملوث نکلے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں بیت المال کے حقوق کے تحفظ کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
یورپی ملک جرمنی میں چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت پر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے 32 ہزار 96 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 85 ہزار 494 ہو گئی ہے۔
اس سال مناسک حج کورونا وائرس کی وجہ سے محدود پیمانے پر ادا کیا جارہا ہے مناسک حج کی ادائیگی کے لئے حجاج مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔
اس ویڈیو میں جمعرات کے دن تہران سے بیروت جانے والے ایران کے مسافر بردار طیارے ماہان کو شام کی فضائی حدود میں امریکہ کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے ہراساں کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اقوام متحدہ کی دہشت گردی سےمتعلق ایک رپورٹ میں خبردارکیا گیا ہے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
شمالی کوریا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جس کے بعد سرحدی شہر کائی سونگ میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
امریکی ریاست شکاگو میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ شکا گو کے میئر نے عوامی غم و غصہ کو دیکھتے ہوئے براعظم امریکہ کو دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ اتار لیا ہے۔ اس سے قبل مظاہرین نے امریکہ کی کئي ریاستوں میں کرسٹوفر کے مجسموں کو توڑ
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں اس مہلک وائرس سے 86 ہزار 496 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 23 لاکھ 96 ہزار 434 تک جا پہنچی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 49 ہزار 398 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 43 لاکھ 15 ہزار 709 ہو چکی ہے۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں لشکر فاطمیون کی طرف سے عوام کے درمیان ماسک تقسیم کی گئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 62 لاکھ 2 ہزار 385 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 48 ہزار 445 ہو گئی ہیں۔
5 مرداد ماہ سن 1368 ہجری شمسی مطابق 26 جولائی کا دن سپاہ اسلام کی کامیابی کا سنہری دن ہے اس دن سپاہ اسلام نے عالمی سامراجی طاقتوں کی منافقین کے ذریعہ آخری کوششوں کو بھی ناکام بنادیا۔
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں گندم کاٹنے کی فصل گا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چيئر مین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیر کے سفیر بننے کے بجائے کلبھوشن کے وکیل بن گئے ہیں۔
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گرد تحریک طالبان حقانی گروپ کے مجرم کو مجموعی طور پر ساڑھے 12 سال قید کی سزا سنا دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے آپریشن مرصاد کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مدد سے آپریشن مرصاد ،منافقین کے لئے انتقام الہی ثابت ہوا۔