چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی جنگ میں اضافہ
امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
کراچی میں انسداد دہشت گردی پولیس " سی ٹی ڈی " نے گولیمار سے وہا بی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ ، گولیاں اور ہٹ لسٹ برآمد کرلی ہے۔
امریکی ریاست الاسکا کے سوح پر شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
افغانستان کی ایک بہادر لڑکی نے 2 طالبان دہشت گردوں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے جنہوں لڑکی کے والدین کو قتل کردیا تھا۔
امریکی ریاست الاسکا میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
برازیل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 21 لاکھ 66 ہزار 532 تک جا پہنچی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہزار 597 تک پہنچ گئی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع ہے۔
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 422 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 817 ہو چکی ہے۔
کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 9 فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 94 ہزار 888 ہو گئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 771 تک پہنچ گئی۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 44 ہزار 953 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 40 لاکھ 28 ہزار 569 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 50 لاکھ 99 ہزار 660 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 19 ہزار 609 ہو گئی ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راوالپنڈی میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں پر بد ترین تشدد کیا ، جس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے درمیان تاریخی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ ، یورپ اور ان کے اتحادی ملک سعودی عرب پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔ سعودی عرب نے اس معاہدے کو مشرق وسطی کے لئے خطرہ قراردیا ہے۔
امریکہ نے ایغور مسلمانوں سے جبری مشقت لینے پر چین کی 11 کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے بعد یہ کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی نہیں خرید سکیں گی۔
جنوبی کوریا نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں بھیج دیا ہے۔
چین نے برطانیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی کے معاہدے کو منسوخ کرنے پر اسے سخت نتائج برداشت کرنا پڑیں گے۔
روزنامہ جام جم کے چیف ایڈیٹر مرحوم روح اللہ رجائی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
شام کے پارلیمانی انتخابات میں صدر بشار اسد کی بعث پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں کو کامیابی ملی ہے ۔
فلسطینی تنظیم حماس کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان اتحاد کی جانب پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کی خطے میں غیر قانونی موجودگی دہشت گردی اور بدامنی کا اصلی سبب ہے۔